Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
فاطمہ کا مطلب ، فاطمہ لفظ کے کیا معنی ہیں ؟
- Fatwa no.
- 974-Web
Question
لفظ " فاطمہ " کے معنی کیا ہیں ؟
Answer (beginning)
لفظ فاطمہ فطم سے بنا ہے، جس کا معنی ہے دور ہونا، خاتونِ جنت سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا کا نام فاطمہ اس لئے ہوا کہ اللہ کریم نے آپ کو اور آپ کی آل اور آپ سے محبت کرنے والوں کو جہنم کی آگ سے دور فرمادیا ہے۔ مشہور مفسر حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمتہ اللہ علیہ مرآۃ المناجیح میں فرماتے ہیں: ” فاطمہ بنا ہے فطم سے بمعنی دور ہونا اس لیے جس بچہ کا دودھ چھڑا دیا جاوے اسے فطیم کہتے ہیں۔ چونکہ اللہ تعالی نے جناب فاطمہ ان کی اولاد ان کے محبین کو دوزخ کی آگ سے دور کیا ہے اس لیے آپ کا نام فاطمہ ہوا ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.