Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
وتر کی نماز میں قیام کا حکم
- Fatwa no.
- 971-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا نماز وتر میں بھی قیام فرض ہے؟
Answer (beginning)
جی ہاں ! وتر کی نماز میں بھی قیام فرض ہے۔ فتاوی عالمگیری میں نماز کے فرائض کے بیان میں ہے: " ( ومنها القيام) وهو فرض في صلاة الفرض والوتر هكذا في الجوهرة النيرة والسراج الوهاج یعنی نماز کے فرائض میں سے نماز میں قیام کرنا ہے اور وہ فرض نماز اور وتر میں فرض ہے ، اسی طرح الجوہرۃ النیرۃ اور السراج الوہاج میں ہے۔ (الفتاوی الھندیۃ،جلد1،صفحہ 69، مطبوعہ: کوئٹہ) صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں: " فرض دو تر و عیدین دسنت فجر میں قیام فرض ہے کہ بلا عذر صحیح بیٹھ کر یہ نمازیں پڑھے گا، نہ ہوں گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.