Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جو یہ عقیدہ رکھے کہ اللہ جھوٹ بول سکتا ہے کیا وہ کافر ہے؟
- Fatwa no.
- 954-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جو یہ عقیدہ رکھے کہ اللہ تعالی جھوٹ بول سکتا ہے۔ اس کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے ؟ وہ کافر ہے یا مومن ؟
Answer (beginning)
یہ عقیدہ رکھنا کہ اللہ پاک (معاذ اللہ ثم معاذ اللہ ) جھوٹ بول سکتا ہے، کفر ہے، کیونکہ جھوٹ بولنا اللہ سبحانہ و تعالی کے حق میں محال ( ناممکن ہے کہ جھوٹ عیب ہے اور اللہ پاک ہر عیب سے پاک ہے۔ بہار شریعت میں ہے: ”وہ ہر ممکن پر قادر ہے، کوئی ممکن اُس کی قدرت سے باہر نہیں، جو چیز محال ہے ، اللہ عز وجل اس سے پاک ہے کہ اُس کی قدرت اُسے شامل ہو ، کہ عمال اسے کہتے ہیں جو موجود نہ ہو سکے اور جب مقدور ہو گا تو موجو د ہو سکے گا، پھر مُحال نہ رہا۔۔۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.