Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جس شخص کو ڈرین پائپ لگا ہو، اس کے وضو کا حکم
- Fatwa no.
- 952-Web
Question
کسی کا آپریشن ہوا اور اسے ڈرین پائپ لگادیا گیا جس سے خون اور پیشاب مسلسل نکل رہا ہے ، ایسے مریض کے لئے وضو کا کیا حکم ہو گا؟
Answer (beginning)
ڈرین پائپ جس مریض کو لگا ہوا ہو، چونکہ اس کا خون مسلسل نکلتا رہتا ہے لہذاوہ ملخص شرعی معذور ہے۔ اس کے لیے حکم یہ ہے کہ جب نماز کا وقت شروع ہو ، تو اس وقت وضو کر لے پھر اس وضو سے اس وقت میں جتنی چاہے نمازیں ادا کرے اگرچہ اس دوران خون اور پیشاب کے قطرے نکتے رہیں وضو کرنے کی حاجت نہیں۔ یہ بات ذہن نشین رہے کہ وقت کے اندر عذر جاری ہے تو وضو نہیں ٹوٹتا لیکن اگر اس عذر کے علاوہ کوئی اور وضو توڑنے والا عمل پایا گیا تو وضو ٹوٹ جائے گا مثلاً کسی کو پیشاب کے قطروں کا مرض ہے تو معذور شرعی ہونے کی صورت میں نماز کے وقت میں وضو کرنے کے بعد اگرچہ قطرے نکلتے رہیں اس کا وضو نہیں ٹوٹے گا لیکن اگر ریح خارج ہوئی…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.