Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا صاحب نصاب میاں بیوی میں ایک قربانی کافی ہے؟

Fatwa no.
950-Web

Question

میاں بیوی دونوں صاحب نصاب ہیں، لیکن مہنگائی کی وجہ سے اتنی گنجائش نہیں کہ دونوں اپنی اپنی قربانی کر سکیں، شوہر نے پچھلے سال اپنے نام کی قربانی کی اس سال وہ اپنی بیوی کے نام پر کرنا چاہ رہا ہے۔ تو کیا ایسا کر سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں دونوں پر واجب ہے کہ اپنی اپنی قربانی کریں خواہ یوں کہ دو بکرے لے لیں یا یوں کہ بڑے جانور میں دو حصے ڈال لیں۔ ایسا نہیں کر سکتے کہ ایک فرد قربانی کرے اور دوسرا سمجھے کہ میری طرف سے بھی قربانی ادا ہو گئی، ایسا کیا تو گناہگار ہوں گے اور قربانی کا حکم باقی رہے گا، کیونکہ بکر ایا بکری میں ایک ہی طرف سے قربانی ادا ہو گی۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دام الان اهانت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.