Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مکروہ وقت میں وظائف پڑھنا کیسا ؟

Fatwa no.
948-Web :

Question

کیا مگر وہ اوقات میں وظائف پڑھ سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

جی ہاں ! مگر وہ اوقات میں وظائف پڑھ سکتے ہیں۔ بحر الرائق میں ہے : " وفی البغية : الصلاة على النبي صلى الله عليه وسلم في الاوقات التي تكره فيها الصلاة والدعاء والتسبيح افضل من قراءة القرآن ولعله لان القراءة ركن الصلاة وهي مكروهة فالا ولی ترک ماکان رکنالها، یعنی بغیر میں ہے: جن اوقات میں نماز پڑھنا مکروہ ہے ان میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم پر درود پاک پڑھنا، دعا کرنا، تسبیح کرنا قرآن پاک پڑھنے سے افضل ہے ، اور شاید یہ حکم اس وجہ سے ہے کہ قراءت نماز کارکن ہے اور نماز اس وقت میں مکروہ ہے تو جو کام نماز کارکن ہے ، اس کا ترک کرنا اولی ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.