Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بکرا صدقہ کرنا بہتر ہے یا نقد رقم ؟
- Fatwa no.
- 944-Web
Question
دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) بکرے کا صدقہ کرنا کیسا ہے ؟ افضل صدقہ نقد پیسوں کا ہے یا بکرے کا؟ اگر کسی نے بکر اذبح کر کے صدقہ کرنے کی منت مانی ہو اور ابھی استطاعت نہیں ہے، تو کیا کرے؟
Answer (beginning)
بکرے کا صدقہ کرنا جائز ہے، اگر نفلی صدقہ ادا کرنا چاہیں، تو فقراء کے لحاظ سے دیکھ لیا جائے کہ ان کے لئے کس میں زیادہ فائدہ ہے ، اگر بکرے کا صدقہ کرنا ان کے لئے زیادہ مفید ہے، تو بکر اصدقہ کیا جائے ورنہ پیسے صدقہ کر دیئے جائیں۔ نیز اگر بکرے کو ذبح کر کے اسے صدقہ کرنے کی منت مانی ہے ، تو بکرے کا ہی صدقہ کرنا ہو گا ، اگر ابھی استطاعت نہیں تو بعد میں جب استطاعت ہو تو اس وقت یہ منت پوری کرنا لازم ہو گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.