Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ایک برتن میں کپڑے دھونے کے متعلق شرعی حکم

Fatwa no.
937-Web

Question

گھر والے کپڑے ایسے دھوتے ہیں کہ ایک بڑے برتن میں پانی ڈال کے اس میں کپڑے گیلے کر کے اس کو صابن کے ساتھ اچھی طرح دھوتے ہیں، پھر برش وغیرہ کے ساتھ کپڑوں کا میل کچیل نکالتے ہیں، پھر بڑے برتن میں صاف پانی ڈالنے کے بعد مگ سے نکال نکال کر کپڑے دھوتے ہیں، اس کا کیا حکم ہے ؟

Answer (beginning)

اگر کپڑوں پر کوئی نجاست نہیں لگی تو انہیں ایک ہی برتن میں ڈال کر دھونے میں کوئی حرج نہیں، لیکن اگر کپڑے نجس ہیں تو انہیں صاف کپڑوں کے ساتھ ایک ہی برتن میں ڈال کر دھونے سے سارے کپڑے ناپاک ہو جائیں گے لہذا پہلے نجس کپڑوں کو الگ سے پاک کر لیا جائے پھر انہیں پاک کپڑوں کے ساتھ دھویا جائے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم دام الام اهلسنت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat fdaruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.