Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ڈانس کو عبادت کہنا کفر ہے
- Fatwa no.
- 936-Web
Question
دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی شخص یہ کہتا ہے ڈانس تو عبادت ہے، تو اس کا کیا حکم ہو گا ؟
Answer (beginning)
مروجہ رقص شرعاً ناجائز و حرام ہے اور اسے عبادت سمجھنا کفر ہے لہذا اسے عبادت کہنے والے پر تو بہ ، تجدید ایمان اور شادی شدہ ہونے کی صورت میں تجدید نکاح لازم ہے۔ فتاوی رضویہ میں ہے: "رقص اگر اس سے یہ متعارف ناچ مراد ہو تو مطلقاً نا جائز ہے زنان فواحش کا ناچ ہے اور متصوفہ زمانہ سے بھی بعید نہیں بلکہ معہود و معلوم و مشہور ہے ، جب تو بمنصوص قطعیہ قرآنیہ حرام ہے وقد تلوناھافی فتاؤ نا۔ اب اُسے مستحب و قربت جاننادر کنار مباح ہی سمجھنے پر صراحة کفر کا الزام ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.