Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مکہ مکرمہ میں اقامت کی نیت کے بعد منٰی گئے پھر مکہ واپس آئے تو مقیم ہوں گے یا مسافر؟

Fatwa no.
935-Web

Question

مکہ مکرمہ میں اقامت کی نیت کر لی، اس کے بعد منی گئے، تو مکہ مکرمہ واپس آنے پر مقیم کہلائیں گے یا مسافر ؟

Answer (beginning)

مکہ مکرمہ اور مٹی شریف سفر اور اقامت میں ایک دوسرے کے تابع ہیں یعنی اگر کسی نے مکہ مکرمہ میں پندرہ دن یا اس سے زائد مظہر نے کی نیت کی ہے تو وہ مٹی شریف میں بھی مقیم ہے اور وہاں بھی مکمل نماز پڑھے گا اور اگر کسی نے مکہ مکرمہ میں پندرہ دن سے کم اقامت کی نیت کی ہے تو وہ مکہ مکرمہ میں مسافر ہے اور مٹی شریف میں بھی مسافر ہے لہذاوہ دونوں جگہ قصر پڑھے گا۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) دامالان اهانت www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Darulifta Ahlesunnat Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.