Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بیوی کو حیض کی حالت میں 3 طلاق دینا
- Fatwa no.
- 932-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر عورت حیض کی حالت میں ہو اور اس کا شوہر اسے تین طلاقیں دے، تو کیا طلاق ہو جائے گی ؟
Answer (beginning)
مدخولہ بیوی کو حیض میں طلاق دینا حرام ہے اگر چہ اس حالت میں بھی طلاق واقع ہو جاتی ہے اور طلاق دینے والا گنہ گار ہوتا ہے۔ اسی طرح ایک ساتھ تین طلاقیں دینا بھی جائز نہیں، اور اگر دیں تو تینوں طلاقیں ہو جائیں گی اور شوہر گناہگار ہو گا۔ فتاوی رضویہ میں ہے : ”حالت حیض میں طلاق دینا حرام ہے کہ حکم الی فَطَلِقُوهُنَّ لِعِدَّتِهِنَّ (ترجمہ کنز الایمان : تو ان کی عدت کے وقت پر انہیں طلاق دو) مگر دے گا تو ضرور ہو جائے گی اور یہ گناہگار۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.