Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قضا نمازوں میں جمعہ کی نماز کا حساب کیسے لگایا جائے ؟

Fatwa no.
922-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کسی کے ذمے 500 دنوں کی نمازیں باقی ہیں تو ان میں جمعہ کی نماز کی تعداد کا تعین کیسے کرے ؟

Answer (beginning)

جمعہ کی نماز کی کئی شرائط ہیں، ان میں سے ایک شرط یہ بھی ہے کہ وقت موجود ہو اور ایک شرط یہ ہے کہ جماعت کے ساتھ پڑھی جائے۔ لہذا جب جمعہ کی نماز قضا ہو گئی تو اب جمعہ کے بجائے ظہر کی چار رکعت کی ہی قضا کی جائے گی۔ چنانچہ پوچھی گئی صورت میں 500 نمازوں میں سے جمعہ کی نمازوں کو الگ کرنے کی حاجت نہیں ہے، بلکہ وہ شخص بقیہ دنوں کی طرح جمعہ کے دن کی بھی ظہر کی ہی قضا کرے گا، اور اسی حساب سے قضا نمازوں کا حساب لگا کر ان کو ادا کیا جائے گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.