Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
شادی شدہ عورت کا زنا کے بعد زانی سے نکاح کرنا
- Fatwa no.
- 921-Web
- Issued
- 15 شوال المکرم 1444ھ / 06 مئ 2023ء
Question
شادی شدہ عورت کسی اجنبی مرد سے زنا کرلے، پھر اسی مرد سے نکاح کرنا چاہے تو کر سکتی ہے یا نہیں ؟
Answer (beginning)
زنا کر نا سخت ناجائز و حرام ہے، ایسا کرنے والے پر لازم ہے کہ اللہ تعالی کی بارگاہ میں سچی توبہ کر کے آئند ہ اس فعل سے باز رہنے کی پکی نیت کرے۔ البتہ اگر ایسے مرد و عورت جن سے باہم یہ فعل سرزد ہوا ہے، وہ آپس میں نکاح کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں جبکہ عورت پہلے سے کسی کے نکاح میں نہ ہو اور ان کے مابین نکاح سے ممانعت کی کوئی وجہ (مثلاً کوئی نسبی یارضاعی رشتہ ) بھی نہ ہو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.