Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اگر نابالغ بچہ کفر بک دے تو وہ کافر ہو جائیگا؟

Fatwa no.
906-Web:

Question

دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) سمجھدار نابالغ بچہ اگر صریح کفر بک دے، تو کیا حکم ہے؟

Answer (beginning)

سمجھدار نابالغ بچے کا بھی کفر و اسلام معتبر ہے ، لہذا اگر سمجھدار نابالغ بچہ صریح کفر بک دے، تو وہ کافر و مرتد ہو جائے گا۔ اس پر بھی تو بہ و تجدید ایمان لازم ہے۔ چنانچہ امیر اہلسنت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادری مدظلہ العالی لکھتے ہیں: ” نا بالغ سمجھدار کا کفر و اسلام معتبر ہے۔ میرے آقا اعلیٰ حضرت امام اہلسنت مجدد دین و ملت مولاناشاہ احمد رضاخان علیہ رحمۃ الرحمن فرماتے ہیں : سمجھدار بچہ اگر اسلام کے بعد کفر کرے، تو ہمارے نزدیک وہ مرتد ہو گا۔"(ماخوذ از فتاوی افریقہ ص 16) معلوم ہوا بالغ یا سمجھدار نابالغ کفر کرے تو مرتد ہو جائے گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.