Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دورانِ تلاوت اذان شروع ہوجائے تو کیا کریں ؟

Fatwa no.
905-Web

Question

دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) اگر تلاوت قرآن کے دوران اذان ہو تو تلاوت کریں یا اذان کا جواب دیں؟

Answer (beginning)

اگر قرآنِ پاک کی تلاوت کرتے ہوئے اذان شروع ہو جائے, تو تلاوت روک کر اذان سنیں اور اذان کا جواب دیں۔ صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں : ”جب اذان ہو ، تو اتنی دیر کے لیے سلام کلام اور جواب سلام ، تمام اشغال موقوف کر دے یہاں تک کہ قرآن مجید کی تلاوت میں آذان کی آواز آئے ، تو تلاوت موقوف کر دے اور آذان کو غور سے سُنے اور جواب دے۔“ (بہارِ شریعت، جلد 1، صفحہ 473، مکتبۃ المدینه، کراچی) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم عمالات العلم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.