Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عرشمان نام رکھنا کیسا؟ عرشمان نام کا مطلب
- Fatwa no.
- 891-Web
- Issued
- 12 رمضان المبارک 1444ھ / 03 اپریل 2023ء
Question
عرشمان نام رکھنا کیسا ہے ؟
Answer (beginning)
عرش عربی زبان کا لفظ ہے ، اردو اور فارسی میں بھی استعمال ہوتا ہے ، اس کے معنی چھت، تخت، آسمان وغیرہ کے آتے ہیں۔ ہیں۔ مان: سنسکرت اور اردو زبان کا لفظ ہے، اس کے معنی عزت، قدر، منزلت، خاطر تواضع اور غرور و تکبر وغیرہ کے چونکہ یہ نام برے معنی کا بھی احتمال رکھتا ہے اس لئے یہ نام نہ رکھیں۔ اس کے بجائے معروف اسلامی ناموں میں سے کوئی نام رکھیں۔ یادر کھئے ! شریعت مطہرو نے نام رکھنے کا یہ اصول بیان کیا ہے کہ نام اچھا اور با معنی ہونا چاہیے۔ اگر انبیائے کرام علیہم الصلاة والسلام اور سلف صالحین رحمۃ اللہ علیہم کے نام پر نام ہو تو اچھا ہے کہ ان کے ناموں کی برکتیں حاصل ہوں گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.