Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قعدۂ اخیرہ میں دعائے ماثورہ کی جگہ سورۂ فاتحہ پڑھنا
- Fatwa no.
- 893-Web
- Issued
- 15 رمضان المبارک 1444ھ / 06 اپریل 2023ء
Question
دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) قعد کا خیر ہمیں دعائے ماثورہ کی جگہ سور کا فا تحہ پڑھ سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
سورۂ فاتحہ بھی دعائے ماثورہ ہے کہ یہ قرآنِ مجید فرقان حمید کا حصہ ہے اور حمد و ثناء کے ساتھ ساتھ دعا بھی ہے،لہذا قعد کا خیرہ میں دعا کے طور پر سورہ فاتحہ پڑھنا بھی جائز ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ قعدہ اخیر و میں پڑھی جانے والی دعائے ماثورہ جو احادیث طیبہ میں بیان ہو ئیں ، وہی پڑھی جائیں۔ اعلیٰ حضرت، امام اہلسنت شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ جدالممتار میں سورۃ فاتحہ سے متعلق ایک مسئلہ کا ذکر کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں : ” انھها صالحة لنية الدعاء والثناء “ یعنی سورہ فاتحہ دعا اور شادونوں کی صلاحیت رکھتی ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.