Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
لوگوں کا سلام پہنچانا بھول جائیں تو کیا حکم ہے؟
- Fatwa no.
- 882-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) دعوتوں میں شریک ہوتے ہیں تو کئی دوستوں اور عزیزوں سے ملاقات ہوتی ہے ، وہ پھر کسی کے بارے میں پوچھ لیتے ہیں اور کہہ دیتے ہیں کہ اسے میر اسلام دیجئے گا۔ اکثر اوقات سلام پہنچانا یاد نہیں رہتا، تو اس صورت میں کیا حکم ہو گا؟
Answer (beginning)
کسی کے سلام پہنچانے کا کہہ دینے سے سلام پہنچانا اس وقت لازم ہوتا ہے جب کہ سلام پہنچانے کا التزام کیا ہو مثلاً یوں کہہ دیا ہو کہ ٹھیک ہے میں تمہار اسلام پہنچادوں گا۔ اگر سلام پہنچانے کا التزام نہیں کیا تو پہنچانا واجب نہیں، لہذا آپ کو چاہئے کہ جب وہاں تک سلام نہیں پہنچا سکتے تو سلام پہنچانے کا التزام بھی نہ کریں۔ فتاوی ہندیہ میں ہے : ” اذا امر رجلا ان يقرا سلامه على فلان يجب علیہ ذلک، یعنی جب کسی شخص کو حکم دیا کہ فلاں کو میر اسلام کہہ دینا اس پر سلام پہنچانا واجب ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.