Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کافر مسلمان ہوا تو زکوۃ دینے کے احکام؟
- Fatwa no.
- 879-Web
Question
اگر کوئی عورت پہلے کافر تھی پھر اللہ پاک کی توفیق سے مسلمان ہوئیں اور نصاب کی مالکہ بھی ہیں، تو نصاب کے سال کا اعتبار کب سے ہو گا جس دن مسلمان ہوئی اس دن سے یا جس نصاب کی مالک ہوئی اس دن سے ؟
Answer (beginning)
اسلام قبول کرنے سے پہلے صاحب نصاب تھیں، تو پھر ان کے مال پر سال کا آغاز ان کے قبولِ اسلام والے دن سے ہو گا، کیونکہ زکوۃ کا حکم اسی دن سے ہے اس سے پہلے جو وہ صاحب نصاب تھیں اس کا اعتبار نہیں۔ بہار شریعت میں ہے : ”زکوۃ واجب ہونے کے لیے چند شرطیں ہیں: (۱) مسلمان ہونا۔ کافر پر زکوۃ واجب نہیں، یعنی اگر کوئی کافر مسلمان ہوا تو اسے یہ حکم نہیں دیا جائے گا کہ زمانہ کفر کی زکوۃ ادا کرے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.