Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
زکوۃ کی رقم دینے کے بجائے اناج خرید کر دینا کیسا؟
- Fatwa no.
- 877-Web
- Issued
- 28 شعبان المعظم 1444ھ / 21 مارچ 2023ء
Question
دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) زکوۃ کی ادائیگی کے لئے شرعی فقیر کو رقم دینے کے بجائے اناج خرید کر دے سکتے ہیں یا نہیں ؟
Answer (beginning)
زکوۃ کی ادائیگی میں رقم دینا ضروری نہیں، بلکہ اناج بھی بطور ز کوۃ، مستحق زکوۃ کو دے سکتے ہیں، البتہ یہ یادر ہے کہ جو چیز (مثلاً : اناج وغیرہ) زکوۃ میں دی جائے گی اس کی مارکیٹ ویلیو کی قیمت کا اعتبار ہو گا یعنی جتنی زکوۃ لازم ہے وہ اناج مارکیٹ ویلیو کے حساب سے اس زکوۃ کی رقم کو پہنچتا ہو، نیز اس میں پہنچانے، پینگ وغیرہ کے اخراجات شامل نہیں ہوں گے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَذَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم کا سالان اهانت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.