Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مزار پر دیگ چڑھانے کی منت پوری کرنا ضروری ہے؟
- Fatwa no.
- 876-Web
- Issued
- 28 رمضان المبارک 1444 ھ / 27 مارچ 2023ء
Question
دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) مزار پر دیگ چڑھانے یا نیاز کرنے کی منت مانی، تو کیا یہ منت پوری کر نالازم ہو گا ؟
Answer (beginning)
کسی مزار پر دیگ چڑھانے کی منت ، یا کسی ولی کے ایصال ثواب کے لئے نیاز کی منت ماننے سے یہ کام شر عا لازم نہیں ہو جاتے کیونکہ منت شرعی کے لئے ایک شرط یہ ہے کہ اس کی جنس سے کوئی واجب موجود ہو ، اور اس فعل کی جنس میں سے کوئی واجب موجود نہیں ہے، مگر یہ کام منع بھی نہیں ہیں اگر کوئی حسن نیت سے کرتا ہے تو ثواب کا مستحق ہو گا۔ البتہ اگر کوئی شرعی فقراء پر صدقہ کرنے کی منت مانے تو اس منت کو پورا کرنا لازم ہے کہ اس کی جنس سے متعدد واجبات (زکوۃ، صدقہ فطر ، کفارات وغیرہ) موجود ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.