Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

رات کو دیر تک پڑھائی کرنے کی وجہ سے فجر کی جماعت ترک کرنے کا حکم

Fatwa no.
868-Web :

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مجھ کو رات پڑھائی کرتے ہوئے دیر ہو جاتی ہے، تو کیا میں فجر کی نماز گھر میں پڑھ سکتا ہوں؟

Answer (beginning)

جماعت واجب ہو، تو رات دیر تک پڑھائی کرتے رہنا جماعت چھوڑنے کا عذر نہیں ہے، لہذا پڑھائی جلد ختم کریں تا که صبح با جماعت نماز فجر ادا کر سکیں ، ورنہ جماعت چھوڑنے کی وجہ سے گنہگار ہوں گے۔ بہار شریعت میں ہے : ” عاقل، بالغ، حر ، قادر پر جماعت واجب ہے ، بلا عذر ایک بار بھی چھوڑنے والا گنہگار اور مستحق سزا ہے اور کئی بار ترک کرے، تو فاسق مردود الشہادۃ۔ (بہار شریعت، جلد 01،صفحہ582، مکتبۃ المدینہ، کراچی) 66 وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَّوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّم عالم الان الهالات Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.