Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا صدقہ فطر مسجد میں دے سکتے ہیں؟
- Fatwa no.
- 867-Web
- Issued
- 22 شعبان المعظم 1444ھ /15 مارچ 2023 ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) صدقہ فطر کی رقم مسجد کی تعمیر کے لئے دے سکتے ہیں یا نہیں؟
Answer (beginning)
فطرہ کی رقم بر اور است مسجد میں نہیں دی جا سکتی بلکہ اس کے بھی وہی مصارف ہیں جو زکوۃ کے ہیں، البتہ اگر مسجد کو حاجت ہو، تو حیلہ شرعی کے ذریعے فطرہ کی رقم مسجد میں دی جاسکتی ہے۔ فتاوی فیض الرسول میں ہے : " ز کوۃ اور صدقہ فطر مسجد کی ضروریات میں صرف نہیں کر سکتے۔۔۔ اگر ز کوۃ اور صدقہ فطر مسجد کی ضروریات میں صرف کرنا چاہیں تو اس کی یہ صورت ہے کہ کسی غریب آدمی کو زکوۃ اور صدقہ فطر دیدیں پھر وہ اپنی طرف سے مسجد میں دیدے۔ اب اور تم مسجد کی ہر ضروریات اور امام کے مشاہر ہ وغیرہ میں خرچ کر سکتے ہیں کوئی حرج نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.