Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نذر کا روزہ رکھا اور روزہ کے دوران حیض آ گیا

Fatwa no.
866-Web ::
Issued
21 شعبان المعظم 1444ھ /14 مارچ 2023 ء

Question

اگر کسی عورت نے نذر کاروزہ رکھا اور روزے کے دوران اسے حیض آگیا، تو اب کتنے روزے رکھنے ہوں گے ؟

Answer (beginning)

اگر ایک روزے کی منت مانی اور روزے کے دوران حیض آگیا، تو اس کی قضا کرنی ہو گی اور قضا میں صرف ایک ہی روزہ رکھنا ہو گا۔ فتاوی عالمگیری میں ہے: ” وإذا أوجبت المرأة على نفسها صوم سنة بعينها قضت أيام حيضها، یعنی اگر عورت نے اپنے آپ پر سال کے روزے رکھنے کی منت مانی تو وہ ایام حیض کی قضا کرے گی۔ (فتاوی عالمگیری جلد : 1 ، صفحه: 210، مطبوعه : بیروت) وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم علم الا اعلمت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.