Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا حج فرض ہونے کے لئے نقد رقم ہونا شرط ہے؟
- Fatwa no.
- 863-Web
- Issued
- 07 رجب المرجب 1444ھ /30 جنوری 2023ء
Question
(دعوت اسلامی) کیا حج صرف نقدر قم ہونے کی وجہ سے فرض ہوتا ہے یا سونا اور پلاٹ کی وجہ سے بھی فرض ہو جاتا ہے ؟
Answer (beginning)
اگر کسی کے پاس ضرورت سے زائد کرنسی، سونا، چاندی، یار ہائش کے علاوہ کوئی زائد پلاٹ موجود ہے ، اور اس کی قیمت اتنی ہے کہ وہ حج کے لئے آنے جانے، نیز وہاں کھانے پینے اور رہائش کے ضروری اخراجات اور اتنی مدت کے لئے اس کے اہل و عیال کے نان نفقہ کے اخراجات کو کافی ہوں تو اس صورت میں حج فرض ہو گا۔ بہار شریعت میں حج کی شرائط کے بیان میں ہے : ”سفر خرچ کا مالک ہو اور سواری پر قادر ہو۔۔۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.