Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ظہر کی نماز میں ”بسم اللہ“ بلند آواز سے پڑھنے کا حکم
- Fatwa no.
- 846-Web:
- Issued
- 28 جمادی الاول 1444ھ /23دسمبر 2022ء
Question
(دعوت اسلامی) ظہر کی نماز میں امام نے بھولے سے ”
Answer (beginning)
نماز میں تعوذ و تسمیہ آہستہ پڑھنا سنت ہے لہذا اگر امام صاحب نے بھول کر جبر ( یعنی بلند آواز سے پڑھ دی تو نماز ہو جائے گی مگر ایسا کر ناسنت کے خلاف ہے۔ سجدہ سہو لازم نہیں ہو گا۔ صدر الشریعہ حضرت مفتی امجد علی اعظمی رحمہ اللہ علیہ نماز کی سنتیں بیان کرتے ہوئے تحریر فرماتے ہیں : (۱۳) شناو (۱۴) تعوذ و(۱۵) تسمیہ و (۱۶) آمین کہنا اور (۱۷) ان سب کا آہستہ ہونا۔ (بہار شریعت جلد 01،صفحہ 523،522،مكتبة الدينه) فقیه ملت حضرت مفتی جلال الدین امجدی رحمۃ اللہ علیہ تحریر فرماتے ہیں: ”نماز میں سورہ فاتحہ سے پہلے ہر رکعت میں بسم اللہ پڑھنا سنت ہے اور سورہ فاتحہ کے بعد اگر اول سورۃ سے پڑھے، تو پڑھنا مستحب ہے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.