Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تلاوت کے دوران بات کر نے پر تعوذ و تسمیہ دوبارہ پڑھنے کا حکم

Fatwa no.
845-Web
Issued
28 جمادی الاول 1444ھ /23دسمبر 2022ء

Question

کیا د ور ان تلاوت بات کرنے کے بعد دوبارہ تلاوت شروع کرنے کے لیے تعوذ و تسمیہ پڑھیں گے ؟

Answer (beginning)

تلاوت کے شروع میں اعوذ باللہ پڑھنا مستحب ہے اور ہر سورت کی ابتدا میں بسم اللہ پڑھنا سنت ، ورنہ مستحب ہے۔ اگر دوران تلاوت کوئی دنیوی کام کیا، مثلاً بات چیت و غیرہ کرلی، تو دوباره تلاوت شروع کرنے کی صورت میں پھر سے تعوذ و تسمیہ پڑھنا مستحب ہے اور اگر دینی کام کیا مثلاً سلام یا اذان کا جواب دیا یا سبحان اللہ اور کلمہ طیبہ و غیر واذکار ھے ، تو اعوذ باللہ پھر پڑھنا اس کے ذمے نہیں۔ بہار شریعت میں ہے: شروع تلاوت میں اعوذ پڑھنا مستحب ہے اور ابتدائے سورت میں بسم اللہ سنت ، ورنہ مستحب ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.