Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تشہد میں انگلی اٹھانا بھول جائیں تو کیا حکم ہے ؟
- Answered by
- ابو مصطفی محمد ماجد رضا عطاری مدنی فتوی نمبر: 843-Web
- Fatwa no.
- 843-Web
- Issued
- 19 جمادی الثانی 1444ھ /12 جنوری 2023ء
Question
دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) اگر تشہد میں انگلی اٹھانا بھول جائیں، تو نماز ہو جائے گی یا نہیں ؟
Answer (beginning)
التحیات میں کلمہ شہادت پڑھتے ہوئے شہادت کی انگلی کے ذریعے اشارہ کرنا سنت ہے، لہذا اسے ترک نہ کیا جائے لیکن اگر کسی نے تشہد کے موقع پر انگلی سے اشارہ نہ کیا، تو بھی اس کی نماز ادا ہو جائے گی۔ بہار شریعت میں ہے : ”شہادت پر اشارہ کرنا سنت ہے ) ، یوں کہ چھنگلیا اور اس کے پاس والی کو بند کرلے ، انگوٹھے اور بیچ کی انگلی کا حلقہ باندھے اور ”لا“ پر کلمہ کی انگلی اٹھائے اور ” إِلَّا "پر رکھ دے اور سب انگلیاں سیدھی کرلے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.