Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مسافر کے لئے جمعہ کی نماز میں قصر کا حکم

Fatwa no.
841-Web
Issued
18 جمادی الثانی 1444ھ /11 جنوری 2023ء

Question

کیا مسافر کے لئے جمعہ کی نماز میں بھی قصر ہو سکتی ہے؟

Answer (beginning)

جمعہ کی نماز میں کوئی قصر نہیں۔ جو شرعی مسافر ہے اس پر چار رکعت فرض نماز یعنی ظہر، عصر اور عشا کی فرض رکعتوں میں قصر کرنا یعنی چار رکعت کی جگہ دور کعت پڑھنا واجب ہے۔ دور کعت والی نماز اور اسی طرح مغرب کی تین رکعت اور وتر میں قصر نہیں ہوتی۔ اور اگر شرعی مسافر مقیم امام کی اقتداء میں چار رکعت والی فرض نماز پڑھے تو مقیم امام کی اقتداء کی وجہ سے اس پر بھی پوری چار رکعت پڑھنا لازم ہو گا جبکہ جمعہ کی نماز ہوتی ہی دور کعت با جماعت ہے، اس میں قصر کا تصور ہی نہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.