Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ثوبیہ نام کا مطلب اور ثوبیہ نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 840-Web
- Issued
- 18 جمادی الثانی 1444ھ / 11 جنوری 2023ء
Question
ثوبیہ نام رکھنا کیسا ہے؟ 66
Answer (beginning)
66 99 66 66 درست نام ”ثویبہ “ ہے یعنی ”و“ کے بعد ”ی“ ہے اور اس کے بعد ”ب“۔ ” ویبہ “ نام رکھنے میں کوئی حرج نہیں کہ تو یہ ایک صحابیہ کا نام ہے جنہوں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دودھ پلایا تھا۔ یہ ابو لہب کی کنیز تھیں، ثویبہ پھر اس نے آپ کو حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو دودھ پلانے کے لیے آزاد کر دیا تھا اور اعلانِ نبوت کے بعد حضرت ثویبہ رضی الله عنها حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر ایمان لے آئی تھیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.