Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قیس نام رکھنا کیسا ؟ قیس نام کا معنی

Fatwa no.
855-Web
Issued
28 جمادی الثانی 1444ھ /21 جنوری 2023ء

Question

دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) قیس نام رکھنے کا کیا حکم ہے اور کیا یہ کسی صحابی کا نام بھی ہے ؟ ،اور

Answer (beginning)

قتیں“ نام رکھنے میں کوئی حرج نہیں۔ بعض صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا نام بھی قیس تھا۔ ان میں سے ایک صحابی حضرت قیس بن عاصم رضی اللہ عنہ ہیں، آپ جب اسلام لائے تو حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آپ کو بیری کے پتوں والے پانی سے نہانے کا حکم دیا، چنانچہ ترمذی، نسائی اور مسند امام احمد میں حضرت قیس بن عاصم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے : أنه أسلم فأمره النبی صلی الله عليه وآله وسلم أن يغتسل بماء و سدر " یعنی آپ اسلام لائے تو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آپ کو بیری کے پتوں والے پانی سے غسل کرنے کا حکم فرمایا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.