Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا قیامت کے دن اللہ کا دیدار سب کو ہوگا؟
- Fatwa no.
- 853-Web
- Issued
- 04 رجب المرجب 1444ھ / 27 جنوری 2023ء
Question
(دعوت اسلامی) کیا قیامت کے دن مسلمان و کافر دونوں کو اللہ پاک دیدار ہو گا؟
Answer (beginning)
دو مقامات پر دیدار الہی ہو گا ایک بروز محشر حساب کے وقت، جو مسلمان اور کافرسب کو ہو گا لیکن مومن کو رحمت والا اور کافر کو غضب و قہر والا دیدار ہو گا جبکہ ایک دیدار جنت میں۔ جنت میں تو صرف مؤمن ہی جائیں گے لہذا یہ دیدار بمطابق روایات ہر جمعرات صرف مسلمانوں کو ہی نصیب ہو گا، کافروں کو یہ سعادت نصیب نہیں ہو گی کہ کوئی کافر جنت میں نہیں جائے گا۔ العیاذ باللہ ۔ مفتی احمد یار خان نعیمی رحمہ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ” قیامت میں حساب کے وقت سارے بندے رب کو دیکھیں گے مؤمن ہو یا کافر مگر مؤمن به شان رحمت دیکھیں گے اور کافر بہ شان غضب۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.