Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سورۂ طہ کی آیت نمبر 131 میں اللہ نے کس سے خطاب فرمایا ؟

Fatwa no.
860-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سورۃ طہ کی آیت نمبر 131 میں فرمایا گیا: "وَلَا تَمُدَّنَّ عَيْنَيْكَ إِلى مَا مَتَّعْنَابِة “ یعنی جو ہم نے کفار کو فائدہ اٹھانے کے لئے مال دیا ہے ، اس پر نگاہ نہ ڈالنا۔ آیت کے اس حصہ سے کیا مراد ہے جبکہ رشک کرنے کی شرعاً اجازت ہے ؟

Answer (beginning)

اللہ تعالی قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ہے : ” وَلَا تَمُدَّنَّ عَيْنَيْكَ إِلى مَا مَتَّعْنَا بِةٍ أَزْوَاجًا مِّنْهُمْ زَهْرَةَ الْحَيَوةِ الدُّنْيَا لِنَفْتِنَهُمْ فِيْهِ - وَرِشْرِقُ رَبِّكَ خَيْرٌ وَ أَبْقَى “ ترجمہ : اور اے سنے والے ! ہم نے مخلوق کے مختلف گروہوں کو دنیا کی زندگی کی جو تر و تازگی فائدہ اٹھانے کیلئے دی ہے تاکہ ہم انہیں اس بارے میں آزمائیں تو اس کی طرف تو اپنی آنکھیں نہ پھیلا اور تیرے رب کار زق سب سے اچھا اور سب سے زیادہ باقی رہنے والا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.