Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جہری قراءت اور سری قراءت کا کیا مطلب ہے؟
- Fatwa no.
- 834-Web
- Issued
- 04 رجب المرجب 1444ھ / 27 جنوری 2023ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جبری وسری قراءت کا کیا مطلب ہے؟
Answer (beginning)
جہری قراءت کا مطلب ہے بلند آواز سے قراءت کرنا اور اس میں کم از کم اتنی بلند آواز سے قراءت کرناضروری ہے کہ دوسرے لوگ جو امام صاحب سے پیچھے پہلی صف میں موجود ہوں وہ سن سکیں۔ اور سری قراءت کا مطلب ہے آہستہ آواز میں قراءت کرنا اور اس میں کم از کم اتنی آواز سے قراءت کرناضروری ہے کہ اگر کوئی شور وغل نہ ہو ، تو خودسن سکے۔ صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں: "جہر کے یہ معنی ہیں کہ دوسرے لوگ یعنی وہ کہ جو صف اول میں ہیں سن سکیں، یہ ادنی درجہ ہے اور اعلیٰ کے لئے کوئی حد مقرر نہیں اور آہستہ یہ کہ خود سن سکے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.