Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قعدہ اولیٰ میں بھول کرسلام پھیر دیا اور تسبیح پڑھنا شروع کردی

Fatwa no.
831-Web
Issued
19 جمادی الثانی 1444ھ /12 جنوری 2023ء

Question

دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) تین یا چار رکعتی نماز میں قعد و اولی میں ہی سلام پھیر لیا، اور سلام پھیرنے کے بعد تسبیح پڑھنا شروع کر دی لیکن بات چیت وغیر ہ نہیں کی وہیں بیٹھے بیٹھے یاد آیا کہ غلطی سے دور کعت پر سلام پھیر دیا تو اس صورت میں کیا نماز نئے سرے دو بار و پڑھنی ہو گی ؟

Answer (beginning)

اگر غلطی سے سلام پھیر نے کے بعد کوئی منافی نماز فعل مثلاً بات چیت ، قہقہہ یا جان بوجھ کر حدث طاری کرنا وغیرہ فعل نہیں کیے ہیں، صرف تسبیح ہی پڑھی ہے تو یاد آنے پر اسی نماز کو مکمل کر کے آخر میں سجدہ سہو کر لیں، نماز ہو جائے گی۔ ہندیہ میں ہے: ”التسبیح والتهليل لا يمنع البناء في الأصح “ یعنی تسبیح و تہلیل اصح قول کے مطابق بنا سے مانع نہیں۔ (الهندية، كتاب الصلاة، باب الحدث في الصلاة، جلد 1، صفحه 104، بيروت) وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Darulifta Ahlesunnat Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) حاملان…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.