Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عورت کا فرض نماز کی دونوں رکعتوں میں ایک ہی سورت پڑھنے کا حکم
- Fatwa no.
- 817-Web
- Issued
- 25 جمادی الاوّل 1444ھ /20 دسمبر 2022ء
Question
کیا عور توں کا بھی فرض نماز میں دونوں رکعتوں میں ایک ہی سورت پڑھنا مکروہ تنزیہی ہے اور جس نماز میں اس طرح کا ہوا، کیا اس نماز کو دو بار وپڑھنا ہو گا ؟
Answer (beginning)
فرائض میں بلا عذر سورتوں کی تکرار کرنا مکروہ تنزیہی ہے۔ ہاں اگر کوئی عذر ہو مثلاً کوئی اور سورت یاد ہی نہیں آرہی، تو کراہت نہیں ، اسی طرح نوافل میں بھی کراہت نہیں۔ یہ حکم مرد و عورت سب کے لیے ہے، البتہ اس وجہ سے نماز کو لوٹاناواجب نہیں ہے۔ صدر الشریعہ بدر الطریقہ حضرت علامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمہ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”دونوں رکعتوں میں ایک ہی سورت کی تکرار مکروہ تنزیہی ہے ، جب کہ کوئی مجبوری نہ ہو اور مجبوری ہو تو بالکل کراہت نہیں، مثلاً پہلی رکعت میں پوری قل اعوذ برب الناس پڑھی، تو اب دوسری میں بھی یہی پڑھے یا دوسری میں بلا قصد وہی پہلی سورت شروع کر دی یاد و سری سورت یاد نہیں…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.