Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
وضو سے پہلے واش روم جاکر استنجا کرنے کا حکم ؟
- Fatwa no.
- 815-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) وضو کرنے سے پہلے اگر واش روم جا کر استنجا نہ کریں، تو کیا وضو ہو جائے گا ؟
Answer (beginning)
وضو کرنے سے پہلے استنجاء کرناضروری نہیں اور استنجاء کیے بغیر وضو ہو جائے گاہاں اگر پیشاب یا پاخانے کی شدت ہو اور وقت میں اتنی وسعت ہے کہ قضائے حاجت، استجاء اور وضو کر کے نماز ادا کی جاسکتی ہے ، تواب واجب ہے کہ پہلے قضائے حاجت و استنجاء کرے پھر وضو کر کے نماز ادا کی جائے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.