Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عذر کی وجہ سے مسجد عائشہ سے بغیر احرام کے آنا کیسا؟

Fatwa no.
812-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی اسلامی بہن مکہ مکرمہ سے مسجد عائشہ جائیں لیکن کسی عذر کی وجہ سے یا ویسے ہی بغیر احرام مکہ واپس آجائیں تو کیا ان پر کوئی دم لازم ہو گا یا نہیں ؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں ان پر کوئی دم لازم نہیں ہو گا۔ اس مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ مسجد عائشہ حل میں ہے ، اور مکہ مکرمہ سے جب کوئی حل کی طرف جائے تو واپس حرم آتے ہوئے اگر عمرہ یا حج کا ارادہ نہ ہو تو احرام ضروری نہیں، بلا احترام آسکتے ہیں۔ لہذاند کور و اسلامی بہن جب عمرہ یا حج کا ارادہ کیے بغیر مسجد عائشہ سے مکہ مکرمہ بلا احرام آئی تو کسی قسم کی جنایت نہیں ہوئی ، اس لیے دم بھی لازم نہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.