Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مصلیٰ تھوڑا موٹا ہو،لیکن سجدہ کرنے میں زمین کی سختی محسوس ہوتی ہو، تو سجدہ کا حکم
- Fatwa no.
- 809-Web
- Issued
- 04 جمادی الثانی 1444ھ/28دسمبر 2022ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مصلیٰ تھوڑا موٹا ہو مگر زمین کی سختی محسوس ہوتی ہے تو سجد ہ ہو جائے گا ؟
Answer (beginning)
اگر پیشانی اچھی طرح جم گئی کہ مزید دبانے سے نہ رہے تو سجد ہ ہو جائے گا۔ بہار شریعت میں ہے : " کسی نرم چیز مثلا گھاس، روئی، قالین و غیر ہ پر سجدہ کیا، تو اگر پیشانی جم گئی یعنی اتنی دبی کہ اب دبانے سے نہ دبے ، تو جائز ہے ، ورنہ نہیں۔ (عالمگیری) بعض جگہ جاڑوں میں مسجد میں پیال بچھاتے ہیں، ان لوگوں کو سجدہ کرنے میں اس کا لحاظ بہت ضروری ہے کہ اگر پیشانی خوب نہ دبی، تو نماز ہی نہ ہوئی اور ناک ہڈی تک نہ دبی ، تو مکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہوئی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.