Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تحیۃ المسجد کے نفل پڑھنا سنت ہے یا نہیں ؟
- Fatwa no.
- 822-Web
- Issued
- 27 جمادی الاولی 1444ھ /22دسمبر 2022ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) تحیة المسجد کے نفل پڑھنا سنت ہے یا نہیں ؟
Answer (beginning)
جی ہاں تحیتہ المسجد کی نماز پڑھنا سنت ہے۔ تحیۃ المسجد کے حوالے سے صدر الشریعہ بدر الطریقہ ، مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: تحیۃ المسجد ، جو شخص مسجد میں آئے اُسے دور کعت نماز پڑھنا سنت ہے بلکہ بہتر یہ ہے کہ چار پڑھے۔ بخاری و مسلم شریف ابو قتادہ رضی اللہ تعالی عنہ سے راوی (ہیں) کہ حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم فرماتے ہیں: "جو شخص مسجد میں داخل ہو ، بیٹھنے سے پہلے دور کعت پڑھ لے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.