Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

طواف کے دوران کعبہ کو دیکھنا کیسا؟

Fatwa no.
800-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) طواف کرتے ہوئے اگر سینہ کعبہ کی طرف کئے بغیر صرف چہرہ گھما کر نظریں کعبہ کی طرف رکھیں، تو یہ در یا نہیں؟

Answer (beginning)

طواف کرتے ہوئے درست طریقہ یہ ہے کہ نگاہیں اپنے چلنے کی جگہ رکھی جائیں، لہذا کعبہ کی طرف چہرہ پھیر کر دیکھنے کے بجائے جس سمت چل رہے ہوں اسی سمت نظریں رکھیں، اس انداز میں طواف کرنے سے رقت ، اور خشوع و مخضوع زیادہ ہو گا۔ مرقاۃ المفاتیح میں ہے : ”سن للطائف أن لا يجاوز بصره محل مشيه، لانه الادب الذي يحصل به اجتماع القلب“ یعنی : طواف کرنے والے کے لیے مسنون ہے کہ وہ اپنی نگاہ اپنے چلنے کی جگہ سے متجاوز نہ کرے، اس لیے کہ یہی مؤدبانہ طریقہ ہے جس سے دل کی اجتماعیت حاصل رہتی ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.