Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ہر رکعت میں دو سجدے کرنے کی حکمت
- Fatwa no.
- 792-Web
- Issued
- 20 جمادی الاوّل 1444ھ /15دسمبر 2022ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ہر رکعت میں دو دفعہ سجدہ کرنے کے حکم کی وجہ کیا ہے ؟
Answer (beginning)
ہر رکعت میں دو بار سجدے کرنے کی علماء نے مختلف حکمتیں بیان کی ہیں، ایک حکمت یہ ہے کہ اللہ تعالی نے بنی آدم کو روز میثاق جب سجدے کا حکم دیا تو تمام مسلمانوں نے سجدہ کیا، سجدہ کر کے جب مسلمانوں نے سراٹھایا تو دیکھا کہ کفار نے سجدہ نہیں کیا تھا، تو مسلمانوں نے سجدے کی توفیق ملنے کی نعمت کے شکرانے میں دوبارہ سجدہ کیا تھا، اس وجہ سے سجدے کی تکرار کو مشروع کیا گیا۔ مراقی الفلاح میں ہے: ” و حكمة تكرار السجود قيل:تعبدي، وقيل: ترغيمًا للشيطان حيث لم يسجد مرةً، وقيل: لما أمر الله بني آدم بالسجود عند أخذ الميثاق ورفع المسلمون رؤوسهم ونظروا الكفار لم يسجد واخروا سجدًاثانياشكر النعمة التوفيق واستثال الأمر…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.