Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا فرشتے اللہ پاک کے دیدار سے مشرف ہوتے ہیں؟
- Fatwa no.
- 789-Web
- Issued
- 08 جمادی الاوّل 03/1444دسمبر 2022ء
Question
دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرشتے اللہ پاک کے دیدار سے مشرف ہوتے ہیں ؟
Answer (beginning)
دنیا میں آنکھوں سے دیدار الہی حضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خاصہ ہے، کسی اور کو حتی کہ فرشتوں کو بھی میسر نہیں۔ ہاں آخرت میں مسلمانوں کی طرح فرشتے بھی دیدار الہی سے مشرف کیے جائیں گے۔ علامہ جلال الدین سیوطی شافعی رحمتہ اللہ علیہ نے ایک کتاب لکھی کہ عورتوں کو جنت میں دیدار الٹی ہو گا یا نہیں ؟ ، اس میں فرشتوں کو دیدار الٹی ہونے پر کلام کرنے کے بعد راجح و قوی قول لکھتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں: ”لکن اقوی انهم برونہ “ لیکن سب سے قوی قول یہ ہے کہ فرشتے بھی اللہ پاک کا دیدار کریں گے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.