Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسافر مغرب میں فرض کی کتنی رکعتیں ادا کرے گا ؟
- Fatwa no.
- 787-Web
- Issued
- 15 جمادی الاوّل 1444ھ / 10 دسمبر 2022ء
Question
(دعوت اسلامی) مسافر مغرب میں کتنی رکعتیں ادا کرے گا؟ نیز اگر کوئی شخص نماز کے آخری منٹ میں اس نماز کی ادائیگی کے لیے نیت باند ھے اور دورانِ نماز ہی اس نماز کا وقت ختم ہو جائے تو کیا وہ اس نماز کا بعد میں اعادہ کرے گا؟
Answer (beginning)
مسافر مغرب کی نماز میں قصر نہیں کرے گا بلکہ مغرب کی تین رکعت فرض پوری ہی پڑھی جائیں گی۔ نیز فجر ، جمعہ اور عیدین کی نمازوں میں اگر دوران نماز ہی وقت نکل جائے، تو یہ نمازیں ٹوٹ جاتی ہیں۔ ان کے علاوہ کوئی اور نماز اگر آخر وقت میں شروع کی اور وقت ختم ہو جائے، تو نماز مکمل کر لی جائے ، وہ نماز ادا ہو جائے گی ، اس کا اعادہ لازم نہیں ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) علم الافيا مهلتات www.daruliftaahlesunnat.net daruliftaahlesunnat Darulifta Ahlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.