Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قرآن کی آیات کا ترجمہ یاد کر کے بھول گئے تو کیا حکم ہے ؟
- Fatwa no.
- 783-Web
- Issued
- 10 جمادی الاوّل 1444ھ/05دسمبر 2022ء
Question
اگر کسی نے قرآن کریم کی آیات کے ترجمے یاد کیے اور بھول گیا ، اب یہ بھی یاد نہیں کہ وہ کون کونسی آیات تھیں۔ یا اب کیا حکم ہوگا؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں قرآن مجید کی آیات کا جو ترجمہ یاد کر کے بھول گئے ، ان کو دو بار و یاد کر ناضروری نہیں، کیونکہ بھلانے کی وعید لنفس قرآن سے متعلق ہے ترجمہ کے متعلق نہیں۔ البتہ جن آیات کریمہ کے تراجم آپ نے یاد کئے تھے ان کو دو بار و یاد کرنا منع بھی نہیں ہے، بلکہ اچھا عمل ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَّوَجَل وَ رَسُولُه أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم علم الاودا هاست Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat daruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.