Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مصفح نام کا مطلب اور مصفح نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 782-Web
- Issued
- 20 ربیع الثانی 1444ھ /16 نومبر 2022 ء
Question
وو ,, بیٹی کا نام مصفح رکھ سکتے ہیں یا نہیں ؟ وو
Answer (beginning)
مصلحاف کی تشدید کے ساتھ ، اس کا معنی ہے : چوڑا، جس پر چوڑے پتھر ہوئے لگے ہوں۔ اور مصفح کا معنی ہے : چوڑا ، الٹا جھکا ہوا، چہرے کے لیے بولا جائے تو اس کا معنی ”ملائم و خوبصورت ہو گا۔ دونوں میں سے کوئی بھی نام رکھا جائے ، تو نام رکھنا جائز ہے۔ خیال رہے کہ شریعت مطہرہ نے نام رکھنے کا یہ اصول بیان کیا ہے کہ نام اچھا اور بامعنی ہو نا چاہیے۔ لڑکوں کے نام اگر انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام اور سلف صالحین رحمۃ اللہ علیہم کے نام پر ہوں تو اچھا ہے کہ ان کے ناموں کی برکتیں حاصل ہوں گی۔ اور بچیوں کے نام نیک صالحات بیبیوں کے نام پر رکھیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.