Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ماچس کی تیلی کی بو سے روزہ ٹوٹ جائیگا؟
- Fatwa no.
- 779-Web
- Issued
- 20 ربیع الثانی 1444ھ /16 نومبر 2022ء
Question
ماچس کی تیلی جلائی جائے، تو اس سے بو آتی ہے، یہ بوا گر روزہ کی حالت میں ناک میں چلی جائے ، توروزہ ٹوٹے گا یا نہیں؟
Answer (beginning)
ماچس کی تیلی جلنے کی بو یا کسی اور بد بو یا خوشبو کے آنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ البتہ اگر کوئی ماچس کی تیلی جلا کر اس سے نکلنے والا دھواں ناک کے قریب لا کر روزہ یاد ہوتے ہوئے اسے قصد اناک کے اندر کھینچے تو اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَادَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم عَزَّوَجَل علم الاودا هاست Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat daruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.