Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عربی خطبہ سننا فرض یا واجب ہے؟ کسی اور زبان میں خطبہ دہنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 777-Web
- Issued
- 08 جمادی الاوّل 1444ھ /03دسمبر 2022ء
Question
(دعوت اسلامی) جمعہ کے روز عربی خطبہ سنافرض یا واجب ہے ؟ نیز خطبہ عربی کے علاوہ کسی اور زبان میں بھی دیا جاسکتا ہے یا نہیں ؟
Answer (beginning)
جب خطبہ پڑھا جائے، تو تمام حاضرین پر سننا اور چپ رہنا فرض ہے، البتہ اگر کوئی خطبہ میں پہنچ ہی نہ سکا عین نماز کے وقت آیا اور نماز ادا کر لی، تو نماز ادا ہو جائے گی کہ نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے خطبہ سننا فرض یا واجب نہیں، ہاں ! ثواب میں کمی کا باعث ضرور ہے اور نماز جمعہ کے لیے جتنا جلدی آئیں گے اتنا ثواب پائیں گے۔ نیز جمعہ کی نماز قائم کرنے کے لیے خطبہ دینا شرط ہے جبکہ جمعہ یا عید کا خطبہ عربی میں ہونا سنت متوارثہ ہے عربی کے علاوہ کسی دوسری زبان میں دینا، مگر وہ اور سنتِ متوارثہ کے خلاف ہے کہ دورِ رسالت صلی اللہ تعالی علیہ وسلم سے مسلمانوں کا یہی معمول ہے کہ جمعہ و عیدین کے خطبے عربی زبان…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.