Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ایمان نام کا مطلب اور ایمان نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 773-Web
Question
ایمان نام رکھنا کیسا؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
ایمان نام رکھنا مناسب نہیں ہے کیونکہ اگر بچی کو پکارا جائے اور وہ موجود نہ ہو تو جواب میں کہا جائے گا ایمان نہیں ہے لہذا اس کی بجائے بچوں کے نام انبیائے کرام، صحابہ کرام یا صالحین امت اور بچیوں کے نام صحابیات یا صالحات امت کے ناموں پر رکھے جائیں۔ حدیث پاک میں ہے: ” عن سمرة بن جندب قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: لا تسمين ، یعنی: غلامك يساراولارباحاولا نجيحاولا أفلح فإنك تقول أثم هو فلا يكون فيقول لاـ رواه مسلم.
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.