Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

خشک ناپاک کارپیٹ پر گیلے پاؤں کے ساتھ چلنا

Fatwa no.
763-Web
Issued
19 جمادی الاول 1444ھ /14دسمبر 2022ء

Question

ناپاک کار پیٹ کو کپڑے سے صاف کر کے خشک کر دیا پھر اس کے بعد اگر ہم گیلے پاؤں لے کر اس ناپاک جگہ سے گزرتے ہیں تو کیا وہ گیلے پاؤں نا پاک ہو جاتے ہیں ؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں اگر پاؤں اتنے زیاد ہو گیلے تھے کہ ان سے تری چھوٹ کر کار پیٹ کے ناپاک حصے پر لگی اور اس نا پاک حصے کو تر کر کے وہی نا پاک تری واپس پاؤں پر لگ گئی، تو پاؤں ناپاک ہو جائیں گے۔ ہاں اگر کیلے پاؤں میں اتنی تری نہیں تھی کہ ناپاک کار پیٹ کو تر کر کے واپس پاؤں کو لگتی بلکہ کارپیٹ پر صرف نمی اور سیلین آئی ہو ، تو اس صورت میں وہ پاؤں ناپاک نہیں ہوں گے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.